Add Poetry

وہ حجاب والی لڑکی

Poet: غلام عباس ساغر By: غلام عباس ساغر, London

‏چھپا پھول غلافِ حجاب ہے
‏ہر کسی کو یہ کب دستباب ہے

‏آنکھ ہے غصے سے چار چار
‏پھر بھی کہلاتا وہ گلاب ہے

نہی لگتا وہ اس دنیا کا مجھے تو
‏اپنے ہی صفحوں کی کتاب ہے

روشن کہی ہے اور کہی اندھیرا
‏ارے کیسا وہ مہتاب ہے

ساغر کیا بتاؤ کون ہے کیسا ہے
حسن پرستوں پہ تو بناعذاب ہے
 

Rate it:
Views: 100
15 Jun, 2024
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets