میرادل آج اداس ہے صنم نہ آس پاس ہے اسے ملنےکی آرزو ہے مجھےدیدکی پیاس ہے تصور میں وہ پاس ہے مگرساتھ نہ راس ہے اس کاغصہ براہےلیکن باتوں میں مٹھاس ہے وہ حسن کا پیکر ہے اصغرحسن شناس ہے