Add Poetry

وہ شخص مجھے بہت چاہتا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

نجانے کیوں اب اپنے چہرے میں
ُاس کا چہرہ نظر آتا ہیں
میں جتنی دور ُاس سے جاتی ہوں
وہ مہربان ُاتنے ہی قریب ہو جاتا ہیں
وہ بدل ، وہ ہلکی ہلکی بارش
سب ُاس کے ساتھ
سے ہی تو دل کو بہاتا ہیں
وہ کتنا حسین لگتا ہیں
خاموشی میں بھی
جب کچھ کہتا کہتا
مجھے دیکھتے ہی
نظروں کو جھکتا ہیں
یوں تو وہ کرتا نہیں
بار بار اظہار محبت مگر
وہ شخص مجھے بہت چاہتا ہے

Rate it:
Views: 330
22 Dec, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets