وہ شخص کبھی لوٹ کے حالات تو پوچھے
Poet: TEHSEEN IQBAL BALOCH By: TEHSEEN, OKARAوہ شخص کبھی لوٹ کے حالات تو پوچھے
جو اس سے چھپائی ھو کوئی بات تو پوچھے
ھر بات میں شامل ھے میری یاد میں شامل
جس شب میں گیا سو وہ کوئی رات تو پوچھے
More Love / Romantic Poetry






