وہ شخص۔۔۔۔۔۔

Poet: RANA FAISAL MEHMOOD By: rana faisal mehmood, Lahore

وہ شخص بن گیا ہے میری بربادی کا سبب
اسے جانے دیا غلطی کی یہ سوچتا ہوں اب

Rate it:
Views: 410
09 Aug, 2016