وہ عجب گھڑی تھی جب ھمیں عشق تھا کہ عقل پر پڑے تھےنہ سمجھی کےبادل چلی گئ تھی میں غلط سمت کے پاس اداے نظر صنم کا کس زباں سے بیاں کرؤں اس کی محبت کے جوش میں اس قدر اثر ھوا خیالوں میں بنا رھی تھی حسین خواب اپنے