وہ مجھے سمجھتی ہے پاگلوں کی طرح

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ مجھےسمجھتی ہےپاگلوں کی طرح
میں اسےسمجھتا ہوں اپنوں کی طرح
اس کےحسیں لبوں کو جب چھوتاہوں
وہ لگتے ہیں نازک گلابوں کی طرح
خدا نےاسےکتنا حسن وجمال بخشا
وہ حسیں ہے میرےخوابوں کی طرح
جسے اپنی سسی سوہنی ہیر کہتاہوں
اس کی چال ہے صاحباں کی طرح

Rate it:
Views: 270
07 Feb, 2012