وہ مجھ سے بچھڑ گیا

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

وہی تنہا چھوڑ گیا جس کا میرےدل میں بسیرا تھا
ہم جسے اپنا سمجھ بیٹھے وہ تو کوئی لٹیرا تھا

وہ مجھ سے بچھڑ گیا دنیا کی بھیڑ میں
جسے میں سمجھا کہ وہ صرف میرا تھا

وہ سدا خوش رہے جس نے مجھے ضیا بخشی
ورنہ میری زیست میں اندھیرا ہی اندھیرا تھا

Rate it:
Views: 456
07 Feb, 2011