وہ میرا کتنا خیال رکھتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکیا بتاہیں وہ میرا کتنا خیال رکھتےہیں
ہرپل مجھےغم سےنڈھال رکھتےہیں
عید کے دن ملنے کا وعدہ کر کے
عیدآئےتو اگلےسال پہ ٹال رکھتےہیں
ہمت نہیں ہوتی کسی اورسمت دیکھیں
وہ ایسااپنی جانب مائل رکھتےہیں
حوریں بھی گر دیکھیں تورشک کریں
وہ کچھ ایساحسن و جمال رکھتےہیں
اورتوکسی بات کا ہمیں سلیقہ نہیں
مبالغہ آرائی میں کمال رکھتےہیں
More Love / Romantic Poetry






