وہ میری خطا تھی جو ان سےلگایادل
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ میری خطا تھی جو ان سےلگایا دل
ان کی پیاری باتوں کو بھلا نہیں پایا دل
ہم نے تو اسے بڑا سنبھال کررکھا تھا
پیاربھری باتوں سےانہوں نےچرایادل
جو بچپن سےدکھ سکھ کاساتھی تھا
ایک حسیں صورت دیکھ کرہوگیا پرایادل
وہ اسےکھلونا سمجھ کرکھیلتےرہے
اس کہ بعد پھر کسی سے نہ لگایادل
اپنی خطاؤں سے یہ کچھ سیکھتانہیں
اصغر کےحصے میں یہ کیسا آیا دل
More Love / Romantic Poetry






