وہ میرےدل کواپنے دل سےملنے نہیں دیتا میری امیدوں کےچراغوں کو جلنےنہیں دیتا اٹھتے بیٹھتےوہ پیار تو بہت جتاتا رہتا ہے مگر مدہوشی میں مجھےپھسلنےنہیں دیتا اپنی محبت کا اسیر بنا رکھا ہے اس نے مجھے اپنےدل کی قید سے نکلنے نہیں دیتا