وہ کب آہیں گے پھول چڑھانے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ کب آہیں گےپھول چڑھانےیہی حسرت ہے
اسی انتظار میں میری امیدوں کی میت ہے

ہم ان کےدرشن کو بن بلائےہی چلےجاتے
مگر ہمارےجسم میں چلنےکی نہ طاقت ہے

موت کےعالم میں بیٹھےمسکرارہےہواصغر
یوں لگتا ہےتمہیں اجل سےبےحد محبت ہے

Rate it:
Views: 368
06 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry