وہ گیلی ریت پہ لکھ کر میرا نام عنبر!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

وہ گیلی ریت پہ لکھ کر میرا نام عنبر
طلاطم خیز موجوں کے سپرد چھوڑ دیتا ہے

Rate it:
Views: 441
09 May, 2015