وہ ہم سے محبت کرنے لگے ہیں
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamجس دن سے وہ ہم سے محبت کرنے لگے ہیں
کئی اورلوگ بھی ہم پہ مرنے لگے ہیں
عمر بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ کر کے
اب وہ اپنی بات سے مکرنے لگے ہیں
اصغر نے زندگی بھر کبھی بازی نہیں ہاری
مگر محبت کی بازی جان کر ہارنے لگے ہیں
More Love / Romantic Poetry






