ًمحبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمحبت کیا ہوتی ہے کوئی بتا دے آکر
 ہمارے دل میں پیار اپنا بسا دےآکر
 
 میں نے کسی کو پیار کرنے کا جرم کیاہے
 کوئی اسےکہے مجھے سزا دےآکر
More Love / Romantic Poetry
محبت کیا ہوتی ہے کوئی بتا دے آکر
 ہمارے دل میں پیار اپنا بسا دےآکر
 
 میں نے کسی کو پیار کرنے کا جرم کیاہے
 کوئی اسےکہے مجھے سزا دےآکر