نہ خوابوں پے چھائوں گا، نہ یادوں میں رُلائوں گا، نہ راتوں کو ستائوں گا، نہ اب تجھے بلائوں گا، میں چھوڑ کے سب چلا جائوں گا، میں توڑ کے سب چلا جائوں گا، مگر نہال زندگی کے کسی موڑ پے ًمیں ضرور یاد آئوں گا، ًمیں ضرور یاد آئوں گا،