ًٰمیرے دل میں۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرے دل میں وہ آتے جاتےرہتےہیں
سپنوں میں بھی لگاتار آتےرہتےہیں
ہماری جب ان سےملاقات ہوتی ہے
میری سنتےنہیں اپنی سناتےرہتےہیں
وہ روٹھنےکےبہانےڈھونڈتےرہتےہیں
دن رات ہم انہیں مناتے رہتےہیں
اصغرمعصوم پہ وہ ستم ڈھاتےہیں
ہم پھر بھی مسکراتےرہتےہیں
More Love / Romantic Poetry






