ٰیہ سچ ہے کے۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

یہ سچ ہے کہ میں تمیں پا نہیں سکتا
کیا دل ہی دل میں تجھے چاہا نہیں سکتا

جواجازت ہو تو تیرے شہر چلا آؤں
ہجر کی آگ میں دل جلا نہیں سکتا

Rate it:
Views: 380
17 Feb, 2016