"پانچواں دسمبر" صنم تیری جدائی کا یہ پانچواں دسمبر ہے تیرے میرے بیچ میں یہ ساتواں سمندر ہے میری تیرہ بختی کا وہ دو ہزار تیرہ تھا صد ہزار سالوں کا یہ پانچواں دسمبر ہے