پاگل تم میرے میں ہوں تمہارا۔۔
Poet: By: Muhammad Ali Ashraf, Karachiاُس کو یاد نہیں کچھ بھی
بھُول گیا وہ
شبنم ، بوندیں برکھا،
نَدی کنارا
گرما کی وہ سرد راتیں
جلتی لکڑی ، آگ کی گرمی
موسم جاڑا
بھُول گیا وہ کہتا تھا
پاگؔل تم میرے
میں تمہارا
More Love / Romantic Poetry






