پرائی ہے حیات اپنی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

نہ دن اپنا نہ کوئی رات اپنی
نہ زمیں اپنی نہ کائینات اپنی

کہنے کو تو یہ اپنی ہے
مگر پرائی ہے یہ حیات اپنی

Rate it:
Views: 369
23 Nov, 2013