پرانی پڑوسن کے قصے نا سنا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم کچھ ایسےدیوانے ہیں
جو خود سےبیگانے ہیں
پرانی پڑوسن کےقصےنا سنا
اب تو وہ بڑے پرانے ہیں
لوگوں کےلبوں پہ اب تو
نئی پڑوسن کےافسانےہیں
میری ہمسائی کی نوازش ہے
جو ہم سےسب بیگانےہیں
اب بچےبچےکےلبوں پر
ہماری محبت کےترانےہیں
More Love / Romantic Poetry






