پورا چاند، ادھورہ پن
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujratمیں جب بھی
پورا چاند دیکھوں تو
مجھے
اپنی ذات کا
ادھورہ پن ستاتا ہے
More Love / Romantic Poetry
میں جب بھی
پورا چاند دیکھوں تو
مجھے
اپنی ذات کا
ادھورہ پن ستاتا ہے