پھر ایسا ہوا ہمیں عشق ہوا
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiمیی جب بھی ان سے پوچھتی تھی
کہ آپ مجھے چھور تو نہیں دینگے
وہ مجھکو بانہوں میں بھر کر کہتے تھے
میں سب کر سکتا ہوں
بس اک یہ ہی نیہں کر سکتا
پھر ایسا ہوا
ہمیں عشق ہوا
یوں وقت بیتا
وہ مجھے چھوڑ گئے
More Love / Romantic Poetry






