پھولوں سےسیکھا ہےجینےکا قرینہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآنکھوں میں جن کےسراب رہتےہیں
ہم دیکھتےانہی کےخواب رہتےہیں
ہمیں آپ سے ایک بات پوچھنی ہے
آپ کیوں ہم سےدورجناب رہتےہیں
کیسےکوئی خوشیوں بھراگیت گاؤں
ہم دردکہ سمندرمیں غرقاب رہتےہیں
پھولوں سےسیکھاہےجینےکاقرینہ
کانٹوں کےدرمیاں بنکرگلاب رہتےہیں
More Love / Romantic Poetry






