پیار سےجب تیرانام لیتاہوں دل کی دھڑکن کو تھام لیتاہوں ہمارےپیار سےلوگ جلتےہیں آنکھوں سےزباں کاکام لیتاوں رات کو جب مجھےنیندنہیں آتی رات بھرمیں تیرا نام لیتا ہوں