پیارمحبت میں کبھی شکوےنہیں ہوتے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیارمحبت میں کبھی شکوےنہیں ہوتے
چاہنےوالےکسی کو دھوکہ نہیں دیتے
جنہیں ایک بارکسی سےپیار ہوجاتا ہے
پھر وہ لوگ راتوں کو بھی نہیں سوتے
ہم نےبھی محبت میں کئی بارمقدرآزمائے
مگر ہمیں ہر کسی سےملےہیں دھوکے
ذرا سوچو تو تمہارےبن میرا کیاحال ہو گا
اسےکہدو ہمیں جائےنہ تنہا چھوڑ کے
More Love / Romantic Poetry






