پیار بکتا ہے

Poet: Ghazala By: Ghazala, Jhang

آج پیار بکتا ہے لفظوں کے ترازو میں اے غازل
بے لوث جذبے رائیگاں جاتے ہیں وفا کرنے والوں کے
 

Rate it:
Views: 568
28 Mar, 2013