مجھے ملے جو تیرا سنگ ہو جیون میں اک نیا رنگ ہو تُو سراپِ عشق جو میراہوجائے خوشیوں سے بھری اک ترنگ ہو مقدر سے بھی میں لڑ جاؤں تقدیر بھی مجھ پہ دھنگ ہو سوال کھڑے ہو جائیں دنیا کے تیری میری جو پیار کی جنگ ہو