پیار کے جھٹکے ایسے لگتے ہیں کہ بس آدمی اپنے آپ کو بھول جاتا ہے کہیں پھر دل نہیں لگتا سب پراے پرائے لگتے ہیں ادھر دل کو جھٹکے پہ جھٹکا لگا رہتا ہے ادھر کسی کے کھو جانے کا کھٹکا لگا رہتا ہے