پیار ھے تم سے سدا کے لیئے
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK پیار ھے تم سے سدا کے لیئے
دل دیا تم کو ھمیشہ کے لیئے
بن سوچے سمجھے اظہار کر لیا۔
چاھت کا تیری اقرار کر لیا۔
انجام محبت سے اسد ڈرنا کیسا؟
عشق میں جینا یار مرنا کیسا؟
More Love / Romantic Poetry






