پیار

Poet: مصعب بن عزیز By: musab khan, karachi

کتنی خوبصورت خطا کرتے ھو
پتھروں سے بھی وفا کرتے ھو

تم تو زخم دے کر بھول جاتے ھو
ھم چوٹ کھا کر بھی دعا کرتے ھو

Rate it:
Views: 419
27 May, 2016