پیاس
Poet: Shabab Boby By: Shabab Boby, More Eminabad GUJRANWALAجاناں
میرے اندر کی تنہائی
مجھ سے کہتی ہے
کیوں دور ہیں
ہم سے وہ
جنھیں ہم چاہتے ہیں
تم آجاؤ
دل کی پیاس بجھا جاؤ
آجاؤ
آجاؤ
More Love / Romantic Poetry
جاناں
میرے اندر کی تنہائی
مجھ سے کہتی ہے
کیوں دور ہیں
ہم سے وہ
جنھیں ہم چاہتے ہیں
تم آجاؤ
دل کی پیاس بجھا جاؤ
آجاؤ
آجاؤ