کیا کروں گی میں ان ستاروں کا چاند میں بھی جو چاندنی نہ رہے تیری آنکھوں سے آنکھ مل جائے سچ تو یہ ہے کہ بے بسی نہ رہے