گھر میں تارے ہزار لایا ہوں چاند چھت پر اُتار لایا ہوں بہت روکا سمندر نے مجھے پھر بھی کشتی کو پار لایا ہوں