چاہت کا زمانہ گزر نہ جائے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAپاس آؤ بلانے میں وقت گزر نہ جائے
چاہت کا زمانہ ایسے ہی گزر نہ جائے
زندگی تو دکھوں اور غموں کا نام ہے
ملا خوشیوں کا دور تو گزر نہ جائے
More Love / Romantic Poetry






