چاہت کا صلہ
Poet: By: Muhammad Irfan Narma, kotli sehnsa channiاس کی چاہت کا صلہ یاد نہیں
یاد ہے جرم سزا یاد نہیں
توڑ کر ہم سفری کا رشتہ
وہ کہاں چھوڑ گیا یاد نہیں
اپنے گرنے کا سبب یاد تو ہے
کس بلندی سے گرا یاد نہیں
یاد ہے اس کا بچھڑنا ہم کو فراز
پھر ہمیں جو بھی ملا یاد نہیں
More Love / Romantic Poetry







