وہ مجھے چاہتا بھی ہے اور اظہار بھی نہیں کرتا
وہ مجھے کھونا بھی نہیں چاہتا اور پانا بھی نہیں چاہتا
نہ جانے کیا ہے اس اس کے دل میں میرے لیے
وہ مجھے کھو بھی چکا ہے اور کھونا بھی نہیں چاہتا
پاگل کیا اس کے چاہنے نہ چاہنے نے مجھے
وہ میرے پاس بھی نہیں آتا اور مجھ سے دور بھی نہیں جاتا