چاہ

Poet: مہرین شاہ By: Mehreen Shah, tartu, estonia

فنا کر کے اپنی ذات کو تیری چاہ میں
سانچے میں یوں ڈھلی کہ پرچھائی بن گی

Rate it:
Views: 347
28 Nov, 2016