چلا آ کہیں سے

Poet: Ahsan Ali Tanha By: Ahsan Ali Tanha, gujrat

 کھڑا راہ میں ہوں چلا آ کہیں سے
تیری چاہ میں ہوں چلا آ کہیں سے

ذرا دیکھ تیرے بنا میرے ہمدم
میں کس آہ میں ہوں چلا آ کہیں سے

Rate it:
Views: 551
23 Oct, 2009