اتر گئے جو ہم تیرے دِل سے چلے جاتے ہیں تیری محفل سے ہمیں دِل سے نکالنے کے بعد رہیں گے وہ بھی مگر بے کل سے