چھا گیا

Poet: KAMRAN MALIK By: KAMRAN , Lahore

وہ ملا مجھے تو اس طرح اپنی نظریں چرا گیا
میرے ہاتھ سے میرے پیار کا دامن چھڑا گیا

کی تھی محبت مجھے کبھی اس نے بھی ٹوٹ کر
اب نجانے کس قرب کا عالم ہے زندگی پہ چھا گیا

اے جان وفا تجھ بن میں کچھ بھی نہیں ہوں
تیرا پیار روح بن کے میرے پورے وجود میں چھا گیا

Rate it:
Views: 531
17 Jun, 2014