کاش تم وہ زخم دیکھ پاتے

Poet: UA By: UA, Lahore

کاش تم وہ زخم دیکھ پاتے
جو تمہاری محبّت میں
اِس دِل نے کھائے ہیں
 

Rate it:
Views: 389
03 Jun, 2019