کاش محبت تم سے نہ ہوتی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

کاش محبت تم سے نہ ہوتی
ایسی چاہت دل میں نی ہوتی
لب پہ تمارا نام نہ ہوتا
تنہائی میں یاد نہ ہوتی
کاش محبت تم سے نہ ہوتی
اتنے سارے درد نہ ہوتے
پلکوں پر یوں اشک نہ ہوتے
مجبوری میں قید نہ ہوتے
ہجر کی راتیں کاٹ نہ کھاتیں
کاش محبت تم سے نہ ہوتی
 

Rate it:
Views: 317
18 Feb, 2016