کاش وہ ایک بار مجھےسلام بھیجے اس کہ بعد محبت بھرا پیغام بھیجے شاید انہیں اس غریب پہ ترس آجائے پھروہ اک پریم پترمیرے نام بھیجے تمام عمراصغرکی یہ حسرت ہی رہی مصروف رہنےکہ لیےکوئی کام بھیجے