کاش ہماری بھی زندگی میں آئے کوئی
زیست کو جنت کا نمونہ بنائے کوئی
جسےدیکھتےسےآنکھیں ٹھنڈی ہوں
شائدان آنکھوں میں ایساسمائےکوئی
میرےساتھ دل بھی بکنے کو تیارہے
بن مول ہمیں آکر لے جائے کوئی
بڑے بےباک ہیں حسیں آج کل کے
کیاجوہمیں دیکھ کرشرمائےکوئی
میرےدل میں جو پیارکی آگ ہے
جل سے آکر اس پہ قابوپائےکوئی