کبھی اس کا پیار گنوا دیتا ہوں کبھی اس کی چاہت پا لیتا ہوں اپنے تخیل سے کچھ اسی طرح میں ایک آدھ غزل بنا لیتا ہوں