کبھی اس یاد ماضی میں کبھی خود میں فنا ہونا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

کبھی اس یاد ماضی میں کبھی خود میں فنا ہونا
مجھے کیا شوق ہے وشمہ غموں کی انتہا ہونا

Rate it:
Views: 329
22 Sep, 2015