Poet: Abdul Waheed(Muskan) By: Abdul Waheed(Muskan), Haripur
کبھی میں یاد آؤں تو میری باتوں کو دھرانا محبت کے حسیں لمحے جو کل ہم نے گزارے تھے انہیں آنکھوں میں بھر لینا کبھی میں یاد آؤں تو سرکتی شام سے جاناں نگاہیں پھیر لینا تم کہیں ایسا نہ ہو جائے نہاں دل میں جو خواہش ہے تمہیں مضطر نہ کر ڈالے