کبھی وفا تو کبھی جفا کرتا ہے جو بھی کرتا ہے انتہا کرتا ہے مجھے اپنے رب پہ بھروسہ ہے جو ہم سب کا بھلا کرتا ہے میں کسی سے کچھ نہیں مانگتا میری مدد میرا خدا کرتا ہے وہ ایک دن خود روتا ہے جو اوروں پہ ہنسا کرتا ہے